400
Brand :
Category :
Prodcut Code :
Color :
Size:
Quantity
❤PRINCESS WHITENING FACE MASK❤
اسلام علیکم!
اگر آپ اپنے چہرے کو خوبصورت، شگفتہ اور شاداب بنانا چاہتے ہیں، توپرنسس کا فیس پیک ضررو استعمال کیجئے،
❤بچے بڑےسب کیلئے❤
یہ پروڈکٹ نہ صرف آپ کے رنگ کو نکھارتا ہے، بلکہ کیل مہاسے ختم کرتا ہے، کھلے مسام بند کرتا ہے، چہرے پہ سورج کی تپش سے نمودار ہو نے والی سیاہیاں ختم کرتا ہے، چہرے پر خشکی اور عمر کے ساتھ بڑھنے والی جھریوں کو مکمل طور پر ختم کرتا ہے، چہرے کے غیر ضروری بال ختم کرتا ہے
الحمداللہ! فیس پیک نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک بھی بہت پسند کیا جاتا ہے، ،آپ لوگوں کی رائے جاننے کے لیے ہمارے پیچ پہ موجود ریویوز ضرور پڑھیں،
فیس پیک بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک ٹی اسپون بھر کر دہی لیجیے ، ایک ٹی اسپون فیس پیک لیجیے، اس کے علاوہ آپ اپنی اسکن کے حساب سے جو آپ کی اسکن کے لیے اجزاء موزوں ہیں ۔وہ استعمال کیجیے۔ مثلاً دودھ، عرق گلاب، پانی
اور آڈر کے لیے ان باکس میں رابطہ کیجئے، شکریہ
COD AVAILABLE ALL OVER PAKISTAN 🥳🥳
Add a review
Your email address will not be published. Required fields are marked *
New arrivals. Exclusive previews. First access to sales.
Sign up to stay in the know.
299.00
PKR 199.00
June 28,2022
299.00
PKR 199.00
June 28,2022
299.00
PKR 199.00
June 28,2022